بہار انتخابات 28اکٹوبر سے تین مراحل میں۔ ووٹو ں کی گنتی 10نومبر کے روز۔ الیکشن کمیشن
نئی دہلی۔بہار اسمبلی الیکشن تین مراحل میں ہوں گے جس کا آغاز28اکٹو بر کو ہوگا‘دوسرا مرحلہ نومبر3اور تیسرا 7نومبر کے روز ہے جبکہ گنتی 10نومبر کے روز ہوگی‘ الیکشن کمیشن