ڈائزنر سابسیاچی نے بی جے پی کی دھمکیوں کے بعد منگل سوترا کے اشتہار کو ہٹایا
ان کے منگل سوترا کے کلکشن کو فروغ دینے والے مواد پر مدھیہ پردیش کے ہوم منسٹر نروتم مشرا کی قانونی کاروائی کی دھمکی کے بعد ہٹا لیاگیاہے۔ حیدرآباد۔ ہندوستان