Saleem Khan

ہمیں مسجد کی ضرورت نہیں، نماز تو ہم کہیں بھی پڑھ سکتے ہیں،اسکول، ہاسپٹل تعمیر کئے جائیں۔ ایودھیا فیصلہ پر مشہور قلم کار سلیم خان کا رد عمل

ممبئی: مشہور قلمکار اور فلم پروڈیوسر سلیم خان ایودھیا فیصلہ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایودھیا میں حاصل کی گئی پانچ ایکر اراضی پر مسلم بچوں کے لئے