عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کو بلاجواز قراردیا
گارڈین نیوز پیپر کے لئے انٹرویو میں جب رشدی پر حملے کے متعلق ان کے ردعمل کا استفسار کیاگیاتو خان نے کہاکہ میں سمجھتاہوں یہ خوفناک اور افسوسناک ہے۔ اسلام

متار نے اس وقت رشدی پر13اگست کے روز نیویارک کے ایک تعلیمی او روحانی مرکز میں حملہ کیا جو وہ امریکہ میں تخلیقی آزادی پر تبادلہ خیال میں حصہ لینے