لوک سبھا الیکشن 2019۔ بی جے کا انتخابی منشور یکساں سیول کوڈ سے ارٹیکل 370تک وہ تمام چیزیں جو آر ایس ایس کی مرضی کی ہیں۔
مذکورہ منشور میں دستور ہند کے ارٹیکل 370جس کے تحت جموں او رکشمیر کو خصوصی درجہ فراہم کیاجاتا ہے کی برخواستگی اور ارٹیکل 35اے میں ترمیم جس کے ذریعہ ریاست