Sayani Gupta

جامعہ ملیہ اسلامیہ تشدد،رنویر سنگھ، آیوشمان کھرانا اور راجکمار اؤ اس معاملہ میں وزیر اعظم مودی مداخلت کروائیں۔ سیانی گپتا۔ دیگربالی ووڈ اسٹارس پر بھی عوام کی زبردست تنقید

ممبئی: شہریت ترمیمی بل قانون کے خلاف دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ نے شدید احتجاج کیا جس پر پولیس نے ان پر اندھادھند لاٹھی چارج کرڈالی۔ پولیس نے