Seats

سپریم کورٹ نے میڈیکل کورسیس میں او بی سی کوٹہ کو برقرار رکھتے ہوئے کہا’تحفظات‘ امتیازی کامیابی سے متصادم نہیں ہے‘۔

درخواست گذاروں کا ایک گروپ جس کی قیادت نیل اوریلیو نیونس کی قیادت عدالت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹایا تاکہ مرکزی کی جانب سے 29جولائی2021کو جاری کردہ اعلامیہ کو چیالنج کرے