نربھیا کی وکیل سیما کشواہا یوپی انتخابات کے پیش نظر بی ایس پی میں شمولیت اختیار کی
لکھنو۔اترپردیش اسمبلی انتخابات سے عین قبل سیما کشواہا‘ مذکورہ سپریم کورٹ کی وکیل جس نے 2012کے نربھیا اور 2020کے ہاتھرس عصمت ریزی متاثرہ کا مقدمہ درج کیاتھا‘ جمعرات کے روز