فلسطین نے حق خود اردایت پر اقوام متحدہ کے اتفاق رائے کاخیر مقدم کیا
راملا۔ فلسطین نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی تیسری اتفاق رائے کمیٹی کی جانب سے فلسطینی عوام کے خود اردایت کے حقوق پر رائے کاخیر مقدم کیاہے۔ زنہو نیوز ایجنسی
راملا۔ فلسطین نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی تیسری اتفاق رائے کمیٹی کی جانب سے فلسطینی عوام کے خود اردایت کے حقوق پر رائے کاخیر مقدم کیاہے۔ زنہو نیوز ایجنسی
وہیں ہندوستان او ردیگر 165ممالک نے اس قرارداد کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں حمایت کی جس کا عنوان ”فلسطینی عوام کے حق خوداردایت“تھا‘ امریکہ‘ اسرائیل‘