ہاتھرس عصمت ریزی معاملے کو سپریم کورٹ نے ”چونکا دینے والا“ قراردیا‘ گواہوں کے تحفظ کا منصوبہ مانگا
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے منگل کے روز اترپردیش حکومت سے استفسار کیاکہ ضلع ہاتھرس کے اعلی ذات والے چار ٹھاکروں کی کالی کرتوتوں پر مشتمل 19سالہ دلت عورت کی