دائیں بازوگروپس کی جانب سے ”لو جہاد“ کا رونا رونے کے بعد ’بیگم جان‘ پر امتناع عائد کردیاگیاہے
گوہاٹی۔ایک آسامی ٹیلی ویثرن سیریل بیگم جان جس میں مشترکہ تہذیب کی عکاسی کی گئی ہے‘ جس کو ’لوجہاد‘ کو فروغ دینے کا مورد الزام ٹہرایاجارہا ہے پر60دنوں تک لئے