این ایف ایچ ایس۔ مردو کے مقابلے خواتین کے 11ریاستوں /یوٹیز میں جنسی شراکت دار زیادہ ہیں
مذکورہ نیشنل فیملی ہیلتھ سروے 2019-21کے درمیان ملک کی 28ریاستو اور 8یوٹیز کے707اضلاعوں میں کیاگیاہے۔نئی دہلی۔ این ایف ایچ ایس ڈیٹا کے مطابق 11ریاستوں اوریونین ٹریٹریز میں خواتین کے اوسطً