دہلی فسادات معاملے میں شاہ رخ کو ملی ضمانت‘ سپاہی پربندوق تاننے کے معاملے میں اب وہ جیل میں
دہلی کے ایک پولیس جوان پر بندوق تاننے کے ایک معاملے میں ملوث ہونے کے الزامات کاپٹھان کو اب بھی سامنا ہے۔ اس واقعہ کی تصویریں ہیں اور وہ وائرل
دہلی کے ایک پولیس جوان پر بندوق تاننے کے ایک معاملے میں ملوث ہونے کے الزامات کاپٹھان کو اب بھی سامنا ہے۔ اس واقعہ کی تصویریں ہیں اور وہ وائرل
انہوں نے عرض کیاکہ ”کوئی رول مجھ سے منسوب نہیں ہے۔یہ ان کامعاملہ نہیں ہے کہ میں نے مقتول کو گولی ماری ہے۔ مرکزی مقتول کی جانچ مکمل ہے۔یہ تضاد
پولیس کے بموجب پٹھان نے ایک پستول مبینہ دہلی پولیس ہیڈ کانسٹبل دیپک دھیا کو قتل کرنے کی نیت سے 24فبروری 2020کو تانی تھی۔نئی دہلی۔ یہاں کی عدالت نے پیر