مہارشٹراچیف منسٹر یکناتھ شنڈے نے ”اعتماد کا ووٹ“میں جیت حاصل کی
ممبئی۔توقع کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی حمایت کے ساتھ چیف منسٹر یکناتھ شنڈے نے مہارشٹرا قانون ساز اسمبلی میں ”اعتماد کا ووٹ‘’میں جیت کے ذریعہ مضبوطی حاصل کرلی ہے۔