مودی کی طرح غیر ذمہ دار وزیراعظم ہندوستان نے کبھی نہیں دیکھا۔ سونیا گاندھی نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران یہ بات کہی
انہوں نے کہاکہ 2019لوک سبھا الیکشن پچھلے تمام انتخابات سے منفرد ہے کیونکہ سماج کے تمام طبقا ت قسمت کا فیصلہ کرے گا اور آیا و ہ لوگ جنھوں نے