سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق مخالف ہجومی تشدد قانون کا نفاذ عمل میں لائیں‘ شہر کے وکیل کی پی ایم او میں درخواست
تلنگانہ حکومت‘ اسمبلی اجلاس میں جھارکھنڈ اسمبلی میں ریاست جھارکھنڈ کی جانب سے منظور شدہ مخالف ہجومی تشدد بل کے خطوط پر ایک خصوصی قانون بنانے کے اقدام اٹھائے حیدرآباد۔ہندوستان