ہر کسی کو مذہب سے بالاتر ہوکر اپنا شریک حیات کے انتخاب کا حق حاصل ہے۔ دہلی ہائی کورٹ
یہ مشاہدہ اس وقت سامنے آیاجب جسٹس سوربھ بنرجی نے مذکورہ عورت کے گھر والوں کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا کررہے ایک جوڑے کو تحفظ فراہم کیاہے نئی دہلی۔
یہ مشاہدہ اس وقت سامنے آیاجب جسٹس سوربھ بنرجی نے مذکورہ عورت کے گھر والوں کی جانب سے دھمکیوں کا سامنا کررہے ایک جوڑے کو تحفظ فراہم کیاہے نئی دہلی۔
نئی دہلی۔ دہلی ہائی کورٹ نے کہاکہ خصوصی شادی ایکٹ کے تحت شادی رجسٹریشن کے مقصد کے لئے جوڑے میں سے کم ازکم کسی ایک کے ہندوستانی ہونے کی ضرورت