Starvation

اترپردیش: بسکٹ خریدنے کیلئے نکلنے والے دو دن سے بھوکے نوجوان پر پولیس کی بربریت، نوجوان کی موت، شہریوں کے ساتھ پولیس کا امتیازی سلوک

لکھنؤ(اترپردیش): کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ غیر ضروری گھروں سے باہر نکلنے پر پولیس ظلم و بربریت کا رویہ اپنارہی ہے۔ دودن سے بھوکا