بی جے پی وزیر کا تضحیک آمیز تبصرہ”ان کے سماج کی بہن کو بھیجا“۔ کانگریس نے معافی او ربرطرفی کا کیامطالبہ
بی جے پی رہنما نے کہا، “جن لوگوں نے ہماری بیٹیوں کو بیوہ کیا، ہم نے ان کی اپنی ایک بہن [کرنل صوفیہ قریشی] کو سبق سکھانے کے لیے بھیجا۔”