کیرالا انتخابی میدان‘ راہول گاندھی نے مچھواروں کے ساتھ سمندر میں تیراکی کا لطف لیا۔
گاندھی‘ ایک سکیورٹی افیسر کے ساتھ موجود گاندھی نے سمندر میں جب کچھ مچھواروں کو چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھاتو کشتی سے چھلانگ لگادی کولم۔کیرالا کے انتخابی میدان میں دو روزہ