Tag Archives: Swine Flu

حیدرآباد: سوائن فلو سے دو خواتین کی موت 

حیدرآباد: شہر میں سوائن فلو کا تازہ ترین واقعہ پیش آیا جس میں دو خواتین کی موت واقع ہوگئی ۔ انگریزی اخبار نیو انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ایک متوفیہ کی عمر ۲۴؍ سال بتائی جاتی ہے جو ابراہیم پٹنم کی رہنے والی ہے ۔ اور دوسری متاثرہ خاتون …

Read More »

راجستھان میں اب تک سوائن فلو سے ہوئی 377اموات‘ راجستھان میں سب سے زیادہ127لوگوں کی گئی جان

نئی دہلی۔ سوائن فلو کی لپیٹ میں تیس ریاستیں ہیں مگر سب سے زیادہ خراب حالات راجستھان کی ہے جہاں معاملے سب سے زیادہ ہے اور اموات بھی زیادہ ہوئے ہیں۔راجستھان کے بعد سے زیادہ واقعات دہلی سے درج ہوئے ہیں۔ یہاں پر سات لوگوں نے جان گنوائی ہے ۔ …

Read More »

ملک بھر میں اب تک سوائن فلو سے ۳۱۲ ؍ لوگوں کی موت ، ۹؍ ہزار سے زائد متاثر 

نئی دہلی : ملک بھر میں سوائن فلو کا مرض تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے ۔ پچھلے کچھ دنوں میں ہی سوائن فلو سے ۸۶؍ افراد فوت ہوئے ہیں ۔ او راب تک اس فلو سے مرنے والوں کی تعداد ۳۱۲؍ ہوچکی ہے ۔علاوہ نو ہزار لوگوں میں سوائن …

Read More »

حیدرآباد : رواں سال نمائش میں سوائن فلو پھیلنے کااندیشہ ، عوام کو احتیاطی تدابیر کرنے ڈاکٹرس کا مشورہ 

حیدرآباد : نمائش اپنے زبردست جوش و خروش سے آگے بڑھ رہا ہے۔ شائقین کا دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ پچھلے دنوں سنکراتی کے موقع پر نمائش میں زبردست ہجوم دیکھا گیا ۔ لیکن نمائش جانے والے شائقین کی سوائن فلو سے احتیاطی تدابیر برتنے کی …

Read More »

بی جے پی قومی صدر امیت شاہ کو سوائن فلو کا مرض ، دواخانہ میں شریک

بی جے پی قومی صدر امت شاہ کو اچانک بدھ کی رات تقریباً 9.30 بجے دہلی واقع ایمس اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ سوائن فلو کے شکار ہو گئے ہیں اور سینے میں درد کے بعد انھیں داخل اسپتال کیا گیا۔ اپنی بیماری کی خبر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT