تبلیغی جماعت قضیہ اور چند معروضات ہم کس طرح بھلا سکتے ہیں کہ تبلیغی جماعت نے دنیا کے کونے کونے میں جا کر اسلام کی روشنی پھیلائی ہے
تبلیغی جماعت دین و دعوت کی فکر کو لے چلنے والی ایک ایسی جماعت ہے جس نے روز اول سے ہی اپنے جداگانہ اصول اور منفرد طریقہ کار کی وجہ