Telangana

الیر انکاونٹر۔ قومی انسانی حقوق کمیشن نے تلنگانہ حکومت کو پانچ لاکھ روپئے پسماندگان کو ادا کرنے کی دی ہدایت

حیدرآباد۔ سنسنی خیز مبینہ فرضی آلیر انکاونٹر معاملے میں قومی انسانی حقوق کمیشن نے تلنگانہ حکومت کے لئے ہدایتیں جاری کی ہیں۔مذکورہ کمیشن نے احکامات جاری کرتے ہوئے متوفیوں کے