Telangana

تلنگانہ میں تعمیری سرگرمیوں کی اجازت، بیرون ریاست مزدوروں کا خاص خیال رکھنے چیف بلڈرس کو ہدایت۔ چیف سکریٹری کی اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس

حیدرآباد: لاک ڈاؤن کے ملک کے بیشتر شعبہ ٹھپ پڑ چکے ہیں۔ کاروباری سرگرمیاں ختم ہوچکی ہیں۔ اسی دوران تلنگانہ حکومت نے گریٹر حیدرآبادکے حدود میں رئیل اسٹیٹ ڈیولپرس کوتعمیر