Telangana

کانگریس کے مزید تین اراکین اسمبلی ٹی آر ایس میں چھلانگ لگانے کے لئے تیار‘ پارٹی کے اپوزیشن کا موقف بھی ختم ہوسکتا ہے۔

نو کانگریس اراکین اسمبلی نے تلنگانہ میں برسراقتدار تلنگانہ راشٹرایہ سمیتی میں شمولیت کا اعلان کرچکے ہیں۔ باضابطہ طور پر جب یہ ٹی آر ایس میں شامل ہوجائیں گے تو