تلنگانہ:سعودی عرب میں پریشان ۹۳/افراد کی وطن واپسی، تلنگانہ حکومت کے تعاون پرمتاثرین کا اظہار تشکر
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست کے مختلف علاقوں سے سعودی عرب میں کسب معاش کیلئے گئے افراد کو وہاں پر بہت پریشانی کا سامنا کرپڑا۔ بعد ازاں وہ اپنے وطن واپس آگئے۔