کویس شیلڈ یا کووایکسن کا پہلی خوراک حاصل کرنے کے بعد کویڈکی جانچ میں 21ہزار لوگ مثبت پائے گئے
ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ائی سی ایم آر ڈائرکٹر جنرل بالرام بھارگاؤ نے کہاکہ 17,37,178افراد میں سے جنھوں نے کووایکسن ٹیکہ کی پہلی خوراک لیاہے 0.04فیصد لوگ