آسام مدرسہ مسماری۔ گاؤں والوں کاکہنا ہے کہ پولیس نے انہیں ہدایت دی تھی‘ دستوں نے کیاانکار
گول پارا سپریڈنٹ آف پولیس وی وی راکیش ریڈی نے کہاکہ مذکورہ دستے کا ایک کمرے کے عارضی مکان سے متصل مدرسہ کو ڈھانے میں ’یقینا کوئی رول نہیں ہے“
گول پارا سپریڈنٹ آف پولیس وی وی راکیش ریڈی نے کہاکہ مذکورہ دستے کا ایک کمرے کے عارضی مکان سے متصل مدرسہ کو ڈھانے میں ’یقینا کوئی رول نہیں ہے“
آسام میں فی الحال کوئی بھی حکومت کی جانب سے چلائے جانے والا مدرسہ نہیں ہے‘ کیونکہ حال ہی میں انہیں مستقل اسکولوں میں تبدیل کردیاگیاہےچہارشنبہ کی صبح مذکورہ آسام