کرناٹک کے چار سیلاب زدہ اضلاعوں میں فوجی خدمات۔ چیف منسٹر ائیریل سروے سے لے رہے ہیں جائزہ
کلبرگی۔ سرکاری عہدیداروں کی جانکاری کے بموجب کرشنا اور بھیما ندی میں اچھال کے بعد کرناٹک کے چیف اضلاعوں میں سیلاب کی صورتحال اتوارکے روز بھی ہنوز برقرار رہی ہے