قدرت کا عجیب کھیل: 133گاؤوں میں 3ماہ کے دوران 216زچگیاں، سب کو اولاد نرینہ، وزیر اعلی یوگی فکر مند
کاشی (اترپردیش): کاشی ضلع کے 133دیہاتوں میں پچھلے تین ماہ کے دوران 216زچگیاں ہوئی ہیں۔ عجیب اتفاق ہے کہ ان سبھی کو اولاد نرینہ یعنی سب کو لڑکے ہی ہوئے