گائے کو ہاتھ لگانے والوں کا سرقلم کردیاجائے گا۔ نوح پنچایت میں مقررین
ہریانہ کے ضلع نوح کے میوات میں اتوار کے روز ایک مہاپنچایت کاانعقاد عمل میں آیا جس میں ضلع میوات کے موجودہ اراکین اسمبلی کو کھلی دھمکیاں دی گئیں۔ نوح۔میوات