وادی میں حالات اب بھی معمول پر نہیں ائے۔ اگست او رنومبر کے درمیان جموں او رکشمیر میں مقامی سیاحوں کی تعداد میں ائی بڑی کمی
جموں اور کشمیر میں سیاحت اب بھی معمول پر نہیں ائی ہے۔اگست سے نومبر کے درمیان یہاں محض 32ہزار گھریلو سیاح پہنچے ہیں۔ سیاحوں میں کمی کی وجہہ مقامی لوگوں