ٹرانسپرنسی کی رپورٹ این ایچ آر سی میں 18لاکھ سے زائد شکایتیں صرف22ہزار زیر التواء۔
نئی دہلی۔منگل کے روز منظرعام پر آنے والی رپورٹ کے مطابق سال1993سے اب تک قومی انسانی حقوق کمیشن(این ایچ آرسی)کو 18.31لاکھ شکایتیں موصول ہوئی ہیں اور اس میں سے محض22ہزار