ایسا انکشاف کروں نگا کہ راہل گاندھی منھ نہیں دکھا پاینگے، پارٹی سے باہر کاراستہ دکھانے پر کانگریس کے سابق وزیر کا بیان
کانگریس کے سابق مرکزی وزیر شریکانت جینا نے اتوار کو کہا کہ وہ راہل گاندھی کے خلا ف ایسا انکشاف کرییں گے وہ عوام کو چہرا دکھانے کے لایق نہیں