ہیلتھ کیر ورکرس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے ریاستوں کو ایم ایچ اے کی ہدایتیں
مذکورہ منسٹری نے ریاستوں او ریو ٹی ایزکے لئے یہ لازمی کردیاہے کہ مرکز کے تجویز کردہ اقدامات برائے ہیلتھ کیر پیشہ واروں کی ”ترجیحات“ کی بنیاد پر تحفظ اٹھائیں۔