بیوروکریسی میں مسلمانوں کو ”گھس پیٹ“ کرنے والے قراردینے پر سدرشن ٹی وی کے خلاف کاروائی کی جامعہ نے کی مانگ
مذکورہ یونیورسٹی نے کہا ہے کہ سدرشن ٹی وی نے یونیورسٹی اور ایک مخصوص کمیونٹی کی شبہہ کو ہی خراب کرنے کی کوشش نہیں کی ہے بلکہ یونین پبلک سرویس
مذکورہ یونیورسٹی نے کہا ہے کہ سدرشن ٹی وی نے یونیورسٹی اور ایک مخصوص کمیونٹی کی شبہہ کو ہی خراب کرنے کی کوشش نہیں کی ہے بلکہ یونین پبلک سرویس
حیدرآباد۔نوائیڈا نژاد سدرشن نیوز کے ایڈیٹر ان چیف سریش چاونکیا کی جانب سے کی گئی ایک اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کا ایک اورواقعہ پیش آیاہے۔ چاونکیا نے