پاکستان کے ساتھ طویل مدتی تعلقات کی امریکہ کے پاس قدر ہے۔ وائٹ ہاوز
وائٹ ہاوز پریس سکریٹری جین ساکی نے بائیڈن اور شریف کے درمیان میں امکانی فون کال پر بات چیت کے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیاہےواشنگٹن۔پیر کے روز