افسانوی کلاسیکل موسیقی کار استاد غلام مصطفےٰ خان کا 89سال کی عمر میں انتقال
ممبئی۔ افسانوی ہندوستانی کلاسیکل موسیقی کار اور پدما ویبھوشن ایوارڈ یافتہ استاد غلام مصطفےٰ خان اتوارکی دوپہر اپنے گھر میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر89سال تھی۔ خان کی بہو نمرتا