اویسی نے کہاکہ عدالت کا فیصلہ بابری مسجد ٹاءٹل تناز عہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی بھی خلاف ورزی ہے ۔
حیدرآباد ۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے گیان واپی مسجد فیصلے کو عبدت کے مقامات ایکٹ1991کی ’’شدید خلاف ورزی ‘‘ قراردیا ہے ۔ مذکورہ ایکٹ