ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی پر 2024لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے کی ملک گیربیداری کی شروعات
ای سی کے مطابق 3500سے زائد مراکز اور 4250کے قریب موبائیل ویانس میں عوام کے سامنے ای وی ایم/وی وی پی اے ٹی کام کو فزیکل طور پر پیش کیاجائیگا۔
ای سی کے مطابق 3500سے زائد مراکز اور 4250کے قریب موبائیل ویانس میں عوام کے سامنے ای وی ایم/وی وی پی اے ٹی کام کو فزیکل طور پر پیش کیاجائیگا۔
نئی دہلی۔ایسٹ دہلی میں جمعرات کے روز تمثیلی الیکشن کا سارے شہر میں انعقاد عمل میں لایاجایاجارہا ہے تاکہ وی وی پی اے ٹی اور الکٹرانک ووٹنگ مشین کا مظاہرہ