وسیم رضوی کے پاپ کا گھڑا بھر چکا ہے، یزید کا پیروکا شیعہ وقف بورڈ کا چیرمین بن بیٹھا ہے : آل انڈیا مسلم خاتون کی صدر شائستہ عنبر
لکھنؤ: آل انڈیا مسلم خاتون پرسنل لاء بورڈ کی صدر اور سماجی کارکن شائستہ عنبرشیعہ وقف بورڈ چیر مین وسیم رضوی کی بدعنوانیوں کے سبب بورڈ نازک دور سے گذررہا