ماہرین کا خوف ہندوستان کے پاس پانی کے بحران کو ختم کرنے کے لئے محض پانچ سال باقی ہیں۔ ورنہ لاکھوں لوگوں کی زندگی خطرہ میں پڑسکتی ہے
نئی دہلی(سی این این)دنیا کی دوسری بڑی آبادی والا ملک پانی کی قلت سے دوچار ہورہا ہے۔ تقریبا ایک سو ملین لوگ سارے ملک میں پانی کی شدید قلت کا