مہرولی قتل واقعہ۔ دہلی کے ٹیوٹر ایک ہفتہ سے فیملی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنارہا تھا‘پولیس نے کیاخلاصہ
پولیس نے کہاکہ گرفتاری کے بعدشکلا نے انہیں بتایا کہ جرم میں استعمال ہونے والی قصائی کا چھری منگل کے روز مہرولی کے مقامی مارکٹ سے خریدا تھا نئی دہلی۔