دہلی: آپ کی لپ اسٹک بڑی اچھی لگ رہی ہے۔ خاتون کی لپ اسٹک پر تبصرہ کرنے پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس معطل
نئی دہلی: ایک پولیس عہدیدار کو خاتون کی لپ اسٹک کے بارے میں تبصرہ کرنا مہنگاثابت ہوگیا۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر آف پولیس (اے ایس آئی) نے ایک خاتون جو اپنے