پہلوانوں کوہارنے نہیں دیاجائے گا۔صدر جمہوریہ سے ملاقات کریں گے‘ پنچایت کے بعد کسانوں کا بیان
احتجاج کررہے کسانوں کی حمایت میں جمعرات کے روز بھی پنجاب او رہریانہ کے مختلف مقامات پر سمیوکت کسان مورچہ کے بیانر پر کسانوں نے احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔ بھارتیہ