حیدرآباد : /6 فبروری (سیاست نیوز) کنوینر ٹی ایس پی جی ای سیٹ پروفیسر ارونا کماری نے بتایا کہ /12 مارچ کو (TS PGECET) 2024 کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا ۔ آج تلنگانہ ہائیر ایجوکیشن کونسل میں پی جی ای سیٹ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں /16 مارچ سے آن لائن میں درخواستیں /10 مئی تک قبول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ /6 تا /9 جون تک TS PGECET امتحانات کا انعقاد کیا جائیگا ۔ 2