آدھار ، رائے دہندہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ شہریت کے ثبوت نہیں: سرکاری عہدیدار

   

٭ نئی دہلی: ایک اعلیٰ سطحی سرکاری عہدیدار نے کہا کہ ابھی این آر سی کی باتیں کرنا قبل از وقت ہے تاہم کہا کہ رائے دہندہ شناختی کارڈ، آدھار کارڈ اور پاسپورٹ شہریت کے ثبوت کیلئے کافی نہیں ہیں۔