آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کیلئے پورٹل کی شروعات

   

چنڈی گڑھ: پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے آج آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت کا آغاز کیا جس کے تحت لوگ اپنے کمپیوٹر، موبائل، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ پر صرف ایک کلک کے ساتھ لرننگ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔