آوٹر رنگ روڈ پر حفاظتی انتظامات

   

حیدرآباد۔/18 ڈسمبر، ( این ایس ایس) تونڈ پلی اوآر آر ٹول گیٹ کے قریب گزشتہ ماہ پیش آئے ’ دشا ‘ واقعہ کے پس منظر میں آؤٹر رنگ روڈ پر موثر حفاظتی انتظامات کیلئے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سڑکوں پر سی سی ٹی وی کیمرے اورلائٹس نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں اعلیٰ سیول اور پولیس عہدیداروں نے شرکت کی۔