حیدرآباد 16 نومبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد ائرپورٹ پر حکام نے خصوصی چیکنگ کے دوران شارجہ سے آئے ایک مسافر کے قبضہ سے ایک کروڑ 55 لاکھ مالتی سونا ضبط کرلیا ۔ ڈی آر آئی حکام نے بتایا کہ یہ سونا آئرن باکس میں چھپا کر لایا گیا تھا ۔